ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / رافیل کی قیمتوں پر راہل کا طنز

رافیل کی قیمتوں پر راہل کا طنز

Sun, 11 Nov 2018 08:33:57    S.O. News Service

نئی دہلی، 11؍نومبر (ایس او نیوز؍یو این آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے جنگی طیارہ رافیل کی قیمتوں کو عام کرنے کے تنازع کے درمیان نریندر مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ اس طیارہ کی قیمت سب جانتے ہیں لیکن سپریم کورٹ کو نہیں بتایا جارہاہے ۔ گاندھی نے رافیل کی قیمتوں کے مسئلہ پر اخبار میں شائع خبر کو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ''وزیراعظم جانتے ہیں ۔ اولاند اور میکروں جانتے ہیں۔


Share: